Tuesday, 25 February 2014

٭٭محبت کے دعوےدار٭٭



احمد بن محمد خزار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ :ہم اہلبیتؑ سے محبت کا دعویٰ کرنے والوں میں کچھ ایسے ہیں جن کا فتنہ ہمارے شیعوں کے لیے دجال سے بھی سخت ہے۔میں نے پوچھا : اے فرزند رسول وہ کیسے ۔؟فرمایا کہ: یہ لوگ (وہ ہیں جو) ہمارے دشمنوں سے محبت اور ہمارے چاہنے والوں سے عداوت رکھتے ہیں اور جب ایسا ہو تو حق و باطل باہم خط ہو جایئں گے، معاملہ مشتبہ ہو جائے گا اور مومن و منافق کی پہچان نہیں ہو سکے گی۔شیعیان اھل بیت ع ص 75

No comments:

Post a Comment