دوسروں کی مدد کے آداب کے بارے میں ایک پہلو کی وضاحت کرتے هوے سید الانبیا خضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا :
جب کوئی حاجت مند تم سے کوئی چیز مانگے تو جب تک وہ اپنا پورا مقصد بیان نہ کر دے اس کی بات قطع نہ کرو - اس کے بعد اسے وقار و ادب اور نرمی سے جواب دو - جو چیز تمہارے بس میں ہے اسے دے دو یا پھر شائستہ اور خوبصورت طریقے سے اسے واپس کر دو - کیونکہ ممکن ہے سوال کرنے والا کوئی فرشتہ ہو جو تمہاری آزمائش پر مامور ہو تا کہ وہ دیکھے کہ خدا نے جو نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کے پیش نظر تم عمل کس طرح کرتے ہو -
نور الثقلین - جلد1- صفحہ 283

No comments:
Post a Comment