جناب شیخ ابوجعفر(صدوق)(رح)ارشادفرماتےہیں کہ قرآن کے بارےمیں ہمارااعتقادیہ ہےکہ یہ خداکاکلام ہے۔
اس کی وحی اسی کی طرف سےنازل شدہ،اسی کاقول اور اسی کی(سچی)کتاب ہے۔باطل اس کےسامنےسےآسکتاہےاورنہ اس کے پیچھےسے۔یہ صاحب حکمت و علم،خداکی بارگاہ سے نازل ہواہے۔اسکےتمام قصےبرحق ہیں۔یہ قول فیصل ہے۔بیکارافسانہ نہیں ہے۔خداہی اس کا نازل کرنےوالا،ایجادکرنےوالا،نگرانی کرنےوالا،حفاظت کرنےوالاہےاوروہی اس کے ساتھ کلام کرنے والا ہے۔
قرآن کی مقدارکےمتعلق عقیدہ
حضرت شیخ ابوجعفرابن بابو(صدوق)رح فرماتے ہیں:مقدارقرآن کے متعلق ہمارایہ اعتقادہےکہ وہ قرآن جو خداوندعالم نے پیغبرحضرت محمدمصطفی(ص)پرنازل کیا،یہی ہے جو دودفتوں(جلدوں)کے درمیان لوگوں کے ہاتھ میں اس وقت موجودہے،اس سےزیادہ نہیں ہے
کتاب//اعتقادات //صفحہ نمبر83
No comments:
Post a Comment