امام صادق عليہ السلام نے فرمايا : عنقريب تمہارے سامنے يہ شبھھ پيش آئے گا ۔۔۔
(دعائے غريق )
عبداللہ بن سنان كہتے ہيں : امام صادق عليہ السلام نے فرمايا :
عنقريب تمہارے سامنے يہ شبھھ پيش آئے گا ؛ اس لئے جب تك كوئي علامت اور نشاني ظاہر نہ ہو توقف كرو ، ان حالات ميں بغير امام كے كسي كو نجات نہيں مل سكتي سوائے اس كے جو دعائے غريق پڑھتا ہو ۔
ميں نے عرض كي : " دعائے غريق كيا ہے ؟ " فرمايا : اس طرح دعا كرو ۔
يا اللهُ يا رَحْمنُ يا رَحِيمُ يا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَي دِينِكَ
ميں نے كہا : يا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ وَ الاَبْصارِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَي دِينِكَ
حضرت نے فرمايا : يقيناً خدائے عز و جل مقلب القلوب و الابصار ہے ليكن جس طرح ميں كہتا ہوں ويسے پڑھو : " يا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَي دِينِكَ "
سيد بن طاؤوس قدس سرہ اس مطلب كو ذكر كرنے كے بعد فرماتے ہيں : شايد يہ اس وجہ سے ہو كہ دل و آنكھوں كا بدلنا قيامت كے دن ، اس دن كے خوف و ہراس كي وجہ سے ہوگا ۔ ليكن غيبت كے دوران صرف دل بدلنے كا خطرہ ہے آنكھوں كا بدلنے كا خوف نہيں ہے ۔ (مہج الدعوات، ص/ ۳۳۲ ) اقتباس از : كتاب " بہار جان ھا " تاليف ،آيۃ اللہ كريمي جھرمي

No comments:
Post a Comment