Tuesday, 25 February 2014

Fazeelat e Janab e Fatima(s.a)


رسول اللہ ( ص) ! میری بیٹئ فاطمہ جب محراب عبادت میں خدا کے سامنے کھڑی ہوتی ہے تو اس کانور ملائکہ آسمان کے سامنے اسی طرح جلوہ گر ہوتاہے جس طرح ستاروں کا نور اہل زمین کے لئے، اور پروردگار ملائکہ سے فرماتاہے کہ دیکھو یہ میری کنیز فاطمہ (ع) میری تمام کنیزوں کی سردار میرے سامنے کھڑی ہے اور اس کا جوڑ جوڑ کانپ رہاہے اور وہ دل و جان سے میری عبادت کی طرف متوجہ ہے۔( امالی صدوق (ر) ص 100 / 2 ، الفضائل ابن شاذان ص 8 از ابن عباس)۔

No comments:

Post a Comment