Thursday, 27 February 2014

عروۃ الوثقیٰ سےمرادکون؟

امام علی بن موسیٰ رضا علیہ السلام نےاپنےاباؤاجدادکےذریعےسےرسول خدا(ص)سےنقل فرمایا:آپ(ص)نےفرمایا: جوشخص یہ چاہتاہےکہ وہ کشتی نجات میں سوار ہواورعروۃ الوثقیٰ یعنی محکم ومضبوط حلقہ کےساتھ متصل رہےاوراللہکی رسی کومضبوطی سےتھامےرکھے،پس اس شخص کوطاہیکہ وہمیرےبعدعلیؑ ابن ابی طالبؑ سےمحبت رکھےاوراس کےدشمن سےدشمنی رکھےاوروہ اس کی اولاد میں سےآئمہؑ کی اقتداء کرے،کیونکہ وہ میرےخلیفہ ہیں اورمیرےاوصیاء ہیں اورمیرےبعدمخلوق پراللہکی طرف سےحجت ہیں اور میرےامت کےسردارہیں پس جنت میں جانےوالےمتقیوں کےدینی پیشواء ہیں اوران کی جماعت میری جماعتہےاورمیری جماعت اللہ کی جماعت ہےاوران کےدشمنوں کی جماعت شیطان کی جماعت ہے۔
کتاب//امالی شیخ صدوقؒ//ص75//جلد اول//ادارہ مجھاج الصالحین

No comments:

Post a Comment