Saturday, 15 February 2014

Usool e Kafi k qaarieen k liye chand mufeed nuqaat

کتاب اصول الکافی پڑہتے ہوئے کچھ چیزیں آپ کو فائدہ دیں گےآپ نے دیکھا ہوگا کہ روایات کی سَند میں شیخ کلینی رح فرماتے ہیں ’’ عدة من أصحابنا ‘‘ کہ میں اپنے کچھ اصحاب سے نقل کر رہا ہوں تو ذھن میں آتا ہے وہ کون تھے تو یہ مشکل آج دور کیئے دیتے ہیں
* جب بھی شیخ کلینی رح کسی روایت کی سند میں فرمائیں کہ ’’ عدة من أصحابنا ‘‘ اور اس کے بعد فرمائیں کہ ’’ عن أحمد بن محمد بن عيسى ‘‘ تو یہاں اصحابنا سے مراد یہ افراد ہیں :1 - أبو جعفر محمد بن يحيى العطار القمي.2 - علي بن موسى بن جعفر الكمنداني.3 - أبو سليمان داود بن كورة القمي.4 - أبو علي أحمد بن إدريس بن أحمد الأشعري القمي، المتوفى سنة 306 ه‍.5 - أبو الحسن علي بن إبراهيم بن هاشم القمي.
* جب بھی شیخ کلینی رح کسی روایت کی سند میں فرمائیں کہ ’’ عدة من أصحابنا ‘‘ اور اس کے بعد فرمائیں کہ ’’ عن أحمد بن محمد بن خالد البرقي ‘‘ تو اصحابنا سے مراد یہ افراد ہیں :1 - أبو الحسن علي بن إبراهيم بن هاشم القمي.2 محمد بن عبد الله بن أذينة.3 - أحمد بن عبد الله بن أمية.4 - علي بن الحسين السعد آبادي.
* جب بھی شیخ کلینی رح کسی روایت کی سند میں فرمائیں کہ ’’ عدة من أصحابنا ‘‘ اور اس کے بعد فرمائیں کہ ’’ عن سهل بن زياد ‘‘ تو اصحابنا سے مراد یہ افراد ہیں :1 - أبو الحسن علي بن محمد بن إبراهيم بن أبان الرازي، المعروف بعلان الكليني.2 - أبو الحسين محمد بن أبي عبد الله جعفر بن محمد بن عون الأسدي الكوفي، ساكن الري.3 - محمد بن الحسن بن فروخ الصفار القمي، المتوفى سنة 290 ه‍. مولى عيسى بن موسى بن جعفر الأعرج4 - محمد بن عقيل الكليني
* جب بھی شیخ کلینی رح کسی روایت کی سند میں فرمائیں کہ ’’ عدة من أصحابنا ‘‘ اور اس کے بعد فرمائیں کہ ’’ عن جعفر بن محمد، بن الحسن بن علي بن فضال ‘‘ تو اصحابنا سے مراد یہ افراد ہیں :أبو عبد الله الحسين بن محمد بن عمران بن أبي بكر الأشعري القميCourtesy: Brother Irfan Syed

No comments:

Post a Comment