پس اس میں اپنی طرف سے خلاف سنت متواترہ کمی یا زیادتی کرکے طاغی (فسادی و متکبر ) نہ بنو
ورنہ کل یا تو یہ کہنے پر مجبور ہوگے
( ما سلککم فی سقر ؟ قالو لم نک من المصلین
یعنی جب بعضے اہل جہنم سے سوال کیا جاییگا کہ
"تمہیں جہنم میں کیا چیز لے ایی تو کہیں گے کہ ہم دنیا میں نمازیوں میں سے نہ تہے)
یا تو یوں کہنے پر مجبور ہوگے
( فویل للمصلین الذین هم عن صلاتهم ساهون. اور بربادی ہے ان نمازیوں پر جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں یعنی بہول بیٹہے ہیں )
یعنی اداب و شرایط و احکام و اوقات نماز کی رعایت نہی کرتے. نماز کو سبک و خفیف سمجہتے ہیں. ایسے لوگ روز حشر شدید خسارے میں رہیں گے.
وما علینا الا البلاغ.
No comments:
Post a Comment